header::jazbapost
        

JAZBAPOST GALLERY

    پاکستان کمیونٹی ناروے کا کوٹلہ کے معروف شخصیت چوہدری محمد شبیرکے اعزاز میں عشائیہ

  • اوسلو(افتخارشاد آرائیں) پاکستان کمیونٹی ناروے نے کوٹلہ کے معروف شخصیت چوہدری محمد شبیر کی ناروے آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں اوسلو کے مشہور ریسٹورنٹ شالیمار میں خصوصی عشائیہ دیا جس میں ان کے قریبی دوستوں نے خصوصی شرکت کی۔خصوصی عشائیہ میں ارشد عزیز وڑائچ حاجی منیر وڑائچ شیخ طارق کارسینٹر شیخ طارق ٹریول ایجنسی ذکی الحسن شاہ علی شاہنواز اسلام آباد روالپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے سابق صدر مرزا انور بیگ پیپلز پارٹی ناروے نائب صدر علی اصغر شاہد، اصغر دھکڑ، اشرف لاہور میاں عارف، چوہدری ساجد حیدر موجیاں ،چوہدری محسن رضا ،چوہدری محمد اقبال، چوہدری محمد اسماعیل ،گوجر خان اظہر اقبال رندھیر ،چوہدری وسیم شہزاد، نوید گوندل، عرفان گوندل اور دیگر شخصیات نے شرکت کی چوہدری محمد شبیر نے پاکستان کے حالات پرمختصر روشنی ڈالی اور پاکستان کمیونٹی ناروے کے عہدیدارن کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا صدر پاکستان کمیونٹی ناروے قمر اقبال، نائب صدر چوہدری وسیم شہزاد ،چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور، چوہدری محمد اقبال اور چوہدری محسن رضا اور دیگر نے سب مہمانوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا اور بالخصوص چوہدری محمد شبیر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس تقریب مےں شرکت کرکے ہمیں اپنے خیالات سننے کا موقع فراہم کیا۔
  • Untitled Document
[?]
Apycom