header::jazbapost
        

JAZBAPOST GALLERY

    پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارنامے اور خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کیلئے ایوارڈ کا اہتمام

  • پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارنامے اور خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کیلئے ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا ناروے میں پہلی پاکستان نژاد حنا چوہدری جنہوں نے کمرشل پائیلٹ بننے کا اعزاز حاصل کیا اس کی علاوہ پہلی ورکنگ وومن کا اعزاز حاصل کرنے والی خاتون خالدہ ظہور کو ایوارڈ دیئے گئے اس موقع پرلی گئی تصاویر۔۔۔۔۔

  • Untitled Document
[?]
Apycom