header::jazbapost
        

JAZBAPOST GALLERY

    اوسلو: تقریب میں شرکت کیلئے سابق وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی کا ہال پہنچنے پر پٍُرتپاک استقبال

  • اوسلو(عابد خان سے) پاکستان یونین ناروے کی زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے سابق وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی کا ہال پہنچنے پر پٍُرتپاک استقبال کیا گیا چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال کی جانب سے ان کاتعارف نارویجن اور پاکستانی شخصیات سے کروایا گیا اس موقع پر لی گئی تصاویر۔۔۔۔
  • Untitled Document
[?]
Apycom